Adam ka noha
روح جنت
جسم میرا
اک منت
جو بن مانگے پوری ہوئی
ہر عبادت
بے یقینی
سے عبارت
خلد سے یوں دوری ہوئی
یہ کہانی ادھوری رہی
شیطان کی
تھی شرارت
عمل میرے
ہوئے غارت
خلد سے یوں دوری ہوئی
یہ کہانی ادھوری رہی
دِل دنیا
روح جنت
جسم میرا
اک منت
جو بن مانگے پوری ہوئی