Sunday, October 01, 2017

1/10

 آؤ اجالوں سے دوستی کر لیں 
جَلا كے خود کو روشنی کر لیں 

زندگی!هم تیری دشمنی سےخائف 
سوچا کےخودکشی کر لیں 

خدائی نے ہمیں دیا کیا ہے؟ 
اب کسی حور کی بندگی کر لیں 

سکوتِ شب كی ویرانیوں میں 
خاموشیوں سے گفتگو کر لیں 

پرچم جنگ جلا کر لوگوں 
نیزوں کوسرنگوں کر لیں

.....................حَجر

0 Comments:

Post a Comment

<< Home