شناسائی
میرے تمہارے ساتھ کو
اک عرصہ ہو گیا جاناں
سوچتا ہوں كے اب تم سے
ملاقات بھی ہوجائے
ہیں ہمسفر تو مدت سے
تهوڑا ساتھ بھی ہوجائے
گر فرصت ہو کبھی تم کو
تو اِس بندءِعاجز کو
کچھ وقت عنایت ہوجائے
جمسوں کا قرض تو باقی ہے
ذرا دِل کی بات بھی ہوجائے
.......... حَجَر
اک عرصہ ہو گیا جاناں
سوچتا ہوں كے اب تم سے
ملاقات بھی ہوجائے
ہیں ہمسفر تو مدت سے
تهوڑا ساتھ بھی ہوجائے
گر فرصت ہو کبھی تم کو
تو اِس بندءِعاجز کو
کچھ وقت عنایت ہوجائے
جمسوں کا قرض تو باقی ہے
ذرا دِل کی بات بھی ہوجائے
.......... حَجَر
0 Comments:
Post a Comment
<< Home