Thursday, October 05, 2017

51017

صرف مہ ہی نہیں آج پی جائے گی 
کچھ آمیزش لہو کی بھی کی جائے گی 
تھام لے دِل اے ساقی كے آج شب 
شَکلِ مَقتل میخانے کو دی جائے گی

حَجَر.......................................... 

0 Comments:

Post a Comment

<< Home